جمعہ، 2 اکتوبر، 2020

ہنزہ ۔پاک فوج نے شمشال میں پھسےکوہ پیما کو ریسکیوکیا دوسرا جاننبحق ہوا



ہنزہ ۔پاک فوج نے شمشال میں پھسےکوہ پیما کو ریسکیوکیا دوسرا  جاننبحق ہوا بوقت1500بجے دو عدد ارمی کے ہیلی کاپٹر  ھنزہ ڈونگداس ھیلی پیڈ پر پہنچے فیول بھرنے کے بعد شمشال ویلی  گئے تھے جہاں پر  شمشال (دھی سر پیک) پر جو دو پولیش کوہ پیما پھنسے ہوئے تھے ان کو ریسکیو کرنا تھا ۔

 بوقت 1705بجے  دونوں ہیلی کاپٹر مذکور جگہ ایک پولیش فانرر کو ریسکیو کر ھنزہ ڈونگداس ھیلی پیڈ پر لاے جہاں پر ایک فارنر فرسٹ ایڈ کے بعد 1722 بجےگلگت روانہ کی طرف روانہ ھوگے اور دوسرے فارنر کاپتہ چلا ھے کہ اس کی ڈیٹھ ھوگی ھے اس کو ریسکیو نہی کرسکے اس کی ڈیڈباڈی ادھر ھی پڑی ھے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں