بدھ، 7 اکتوبر، 2020

ہنزہ ہنزہ آن لاٸن نیوز نیٹ ورک جلد ہی سانحہ علی آباد 8/11 کے مکمل حقاٸق کو منظر عام پر لا رہا ہے اسیران رہائی کمیٹی کی کال پر سانحہ علی آباد 8/11 ہنزہ کے اسیروں کی رہائی کیلئےکالج چوک علی آباد میں ایک پر امن احتجاجی دھرنا دوسرے روز بھی جاری




 ہنزہ آن لاٸن نیوز نیٹ ورک جلد ہی سانحہ علی آباد 8/11 کے مکمل حقاٸق کو منظر عام پر لا رہا ہے ۔ دس سال بعد عوام ہنزہ کو ان مظلومیں کی حق میں آواز بلند کر نے کے بعد ہنزہ آن لاٸن نیوز نیٹ ورک نے حقاٸق دو دن کے اندر سامنے لانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس واقعے کو کوریج دینے والے واحد چسمدید صحافی فوٹیج کے ساتھ حقیقت کو آشکار کرینگے ۔ دھر نا کس بات پر تھا ۔ شروع میں کتنے افراد نے دھرنا دیا ۔کس نے کیا بات کی ۔ لاٹھی چارج کس کے کہنے پر کب شروع ہوا کتنے لمہحے بعد فاٸرینگ کی کس کے اس ہتھیارے تھے ۔ فورس اچانک کہاں سے آٸیے  ۔ جب واقع رونماہورہا تھا حکومتی عہدارار وں میں سے کون سے اہم اشخاص ہنزہ میں موجود تھے ۔ بیورکریٹ کون کون موجود تھے ۔ ہنزہ نگر انتظامیہ کون کون تھے اب کس پوزیشن پر ہیں ۔ فاٸرینگ کی کس نے حکم دیا ۔ تھانہ کیو ں جلا ؟ 

جوڈیشل انکوٸری رپورٹ کس کو غلط کہا گیا تھا ۔ رپورٹ کیوں منظر عام پر نہیں لایا گیا ایک اہم ذمہ دار شخص کی غلطی کا عتراف ۔  ۔۔ سب کچھ ہنزہ ٹی وی یو ٹیوب اور ہنزہ ٹی وی بلاگ پر دو دن بعد انشا اللہ 

اس سے پہلے ہنزہ ٹی ویکو ضرور سبسکراٸیب کریں اور بیل آٸکن کو ریس کریں تاکہ فوٹیج اور رپورٹ اپلوڈ ہوتےہی آپ کواعطلاع مل سکے 

لینک یہ ہے 

https://www.youtube.com/channel/UCBPyo2R0jt6srUDiCnApPSg


https://hunzatv.blogspot.com


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں