جمعہ، 2 اکتوبر، 2020

چلاس:متاثرین دیامر بھاشا ڈیم چولہ پیکچ 2007 کو نظر انداز کرنے پر سراپا احتجاج متاثرین دیامر بھاشا ڈیم نے شاہراہ قراقرم غیر معینہ مدت کے لیے بند کردیا

 

چلاس:دیامر تھور کے مقام شاہراہ قراقرم پر متاثرین ڈیم کا احتجاجی دھرنا

چلاس:دیامر تھور کے مقام شاہراہ قراقرم پر متاثرین ڈیم کا احتجاجی دھرنا 

چلاس:متاثرین دیامر بھاشاہ ڈیم کا مطالبات کے حق میں صدیق اکبر چوک میں احتجاجی مظاہرہ

مظاہرین نے سڑک پر ٹائر جلا کر احتجاج کیا

چلاس:متاثرین دیامر بھاشا ڈیم چولہ پیکچ 2007 کو نظر انداز کرنے پر سراپا احتجاج 

چلاس:متاثرین دیامر بھاشا ڈیم نے شاہراہ قراقرم غیر معینہ مدت کے لیے بند کردیا،

چلاس:مظاہرین کے احتجاجی مظاہرے سے شاہراہ قراقرم کے  دونوں اطراف گاڑیوں کی قطاریں لگی،مسافر پریشان 

چلاس:شاہراہ قراقرم کی بندش سے سینکڑوں گاڑیاں اور ہزاروں مسافر پھنس گئے 

چلاس:ڈی سی دیامر اور انتظامیہ کے ذمہ داران مطالبات کی یقین دہانی کریں، مظاہرین 

چلاس:حقوق کی فراہم تک احتجاجی دھرنا جاری رہے گا، مظاہرین

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں