جمعہ، 18 ستمبر، 2020

چلا س دیامر بھر میں پانچ روزہ پولیو مہم کا آغاز




 چلاس /شفیع اللہ قریشی 



چلاس:آج سے دیامر بھر میں 5 روزہ خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا ہے، ڈی ایچ او دیامر 


چلاس:پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو ورکرز تمام احتیاطی تدابیر اپناتے ہوئے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں گے۔ڈی ایچ دیامر 


چلاس:ضلعے میں 56 ہزار پانچ سو بیس بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ڈاکٹر صلاح الدین 


چلاس:انسداد پولیو مہم میں 249موبائل ٹیمیں،39فیکس سنٹر اور10 ٹرانزٹ پوائنٹس قائم کیئے گئے ہیں،ڈاکٹر صلاح الدین 


چلاس:تمام ٹیموں کی نگرانی کیلئے 72ایریا انچارجز 24یو سی ایم اوز کام کریں گے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر دیامر  ڈاکٹر صلاح الدین


چلاس:پولیو مہم کے افتتاحی تقریب میں ڈاریکٹر جزل ہیلتھ ڈاکٹر سیلم,اسسٹنٹ کمشنر چلاس طیب سمیع,ڈاریکٹر ایجوکیشن عبدالحکیم ڈپٹی ڈاریکٹر ایجوکیشن فقیر اللہ مولانا مزمل شاہ، ایس ڈی ایم (پی پی ایچ ائی) افضل خان و دیگر نے شرکت کی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں