پیر، 14 ستمبر، 2020

گلگت ۔ واپڑا کی جانب سے دیامر باشا ڈیم کے لیے اسامیوں کے مشتہر میں زیادتی کے خلاف دیامر یوتھ کا گھڑی باغ میں احتجاج کا اعلان


 گلگت ۔تحسین اللہ قریشی سے 

گریجویٹ ایلانس دیامر، جی ایکشن کمیٹی اور جیو سائنٹسٹ سوسائٹی گلگت بلتستان واپڈا کی حالیہ مشتہر آسامیوں پر گلگت بلتستان کے گریجویٹس کے ساتھ کی جانے والی زیادتی کے خلاف آج دن دو بجے گھڑی باغ گلگت میں احتجاجی مظاہرہ منعقد کر رہی ہیں۔ 

جی بی کے تمام انجینئرز، سب انجینئرز اور جیو سائنٹسٹ جو آج گلگت میں موجود ہیں وہ اس احتجاج میں اپنی شرکت یقینی بنا کر اپنے مستقبل کے بارے میں سنجیدگی کا مظاہرہ کیجئے۔۔۔  اس میسج کو جلد سے جلد زیادہ سے زیادہ گروپس میں شیر کیجئے۔۔۔۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں