اتوار، 20 ستمبر، 2020

واشینٹن ۔امریکی صدر ڈونل ٹرمپ کو نوبل انعام کے لیے نامزد کیا گیا


واشینٹن ۔(۔ہنزہ آن لائن نیوز ) امریکی صدر ڈونل ٹرمپ کو نوبل انعام کے لیے نامزد کیا گیا ہے انہوں نے مسلم عرب ممالک اوراسرائیل کے درمیان کامیاب مزاکرات کے بعد خلیج اور اسرائل میں تعلقات استوار کرنے میں اہم کردار ادا کیا متحدہ عرب عمارت کے بعد بہرین اور دیگر خلیجی ممالک کے ساتھ حالیہ مزاکرات میں بلواستہ اور بلاواستہ اہم کام کیا اس کے علاوہ افغانستان سے امریکی فوج اور طالبان مزاکرات سے امریکی قوم کو بھی خوش کیا اس بنا پر صدر ٹرمپ کو نوبل انعام کے لیے نامزد کیا ہے۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں