منگل، 22 ستمبر، 2020

یمن ۔ ایک یمنی بچے نے انتہاٸی گہرے کنوے سے لوبڑی کے بچے کو بغیر رسی کے ریسکیو کیا دنیا نے اس کے عمل کو سرہا گیا

 

یمن (ہنزہ آن لاٸن نیوز نیٹ ورک) یمن اس وقت جنگ زدہ ہے ۔  عام حالات میں زندگی بسر کرنے والا فرد اور جنگی حالات میں زندگی بسر کرنے والے انسانوں کی زہنی کیفیت بہت مختلف ہوتی ہے جنگ زدہ نفسا نفسی , غم و غصے کی کیفیت میں مدتلا ہوتا ہے ۔ مگر ایک یمنی بچے نے وہ کر دیکھا جو بر امن اور سیولاٸیز کہلانے والے ممالک کے جانباز بھی نہیں کر پاتے ۔ ایک لوبڑی جس دیکھ کر ہی اکثر لو گ


گولی مارکر کھال بیجھنے کی چکر میں ہوتے ہیں یمنی بچنے نے تین یا چار منزل جیتنی گہرٸی کنوے سے لوبڑی کے بچے کو کمر پر باندہ کر اپنی مد د آپ کے تحت بغیر کسی رسی کے اس کو ریسکیو کیا اس کے اس عمل کو پوری دنیا میں سرہا جا رہا ہے ۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں