ہفتہ، 19 ستمبر، 2020

گلگت ۔ کورونا کیسیز کی تیزی سے اضافے کے پیش نظر تعلیمی ادارے دوبارہ بند کرنے پر غور

 



کورونا کیسیز کی تیزی سے اضافے کے پیش نظر تعلیمی ادارے دوبارہ بند کرنے پر غور۔

گلگت بلتستان میں کورونا کی بڑھتی ہوی تعداد,صوباٸی  حکومت کا پرائمری سیکشن نہ کھولنے پر غور شروع , جبکہ سند ھ میں بھی تعلیمی اداروں کو پھر سے بند کرنے پر غور کیا جا رہا ہے ۔دیگر علاقوں کے نسبت گلگت بلتستان میں کرونا وبا زیادہ ہے اور سہولیات کا فقدان ہے ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں