جمعہ، 18 ستمبر، 2020

خنجراب بارڈر 30 ستمبر تک ایس او پیز پر عمل پیرا ہو کر کھولا رہے گا ۔ وزارت داخلہ

 



خنجراب باڑر 18 ستمبر سے 30 ستمبر تک کھلا رہے گا وزرات داخلہ نے اپنے مراسلے میں بتا یا کہ پاکستان میں چین کے سفیر نے متعلاع کیا ہے پا ک چین سرحد 18ستمبر سے 30ستمبر تک مکمل ایس او پیز پر عمل پیرا ہو کر کھولا جا رہاہے 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں