بدھ، 23 ستمبر، 2020

گلگت ۔ بلتستان لڑکی سے ریپ کیس پر چیف کورٹ کے چیف جج ملک حق نواز کا سوموٹو ایکشن ۔ پولیس سے ریکارڈ طلب

 


(سکردو(بہادر جمیل )

شگر ارندو لڑکی سے زیادتی  کیس میں چیف جسٹس گلگت بلتستان چیف کورٹ جسٹس ملک حق نواز صاحب نےنوٹس لیکرSP شگر اور SHO تسر کو  ریکارڈ سمیت  23 ستمبر کو صبح نو بجے عدالت طلب کر لیا۔ تفصلات کےمطابق چیف جسٹس گلگت بلتستان جسٹس ملک حق نواز نے چیف کورٹ رجسٹری آفس سکردو میں شگر اروند میں لڑکی سے زیاتی کیس کا نوٹس لیکر  ایس پی شگر اور ایس ایچ او تسر کو ریکارڈ سمیت عدالت میں طلب کر لیا اور چیف جسٹس کے حکم پر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں