پیر، 7 ستمبر، 2020

ہنزہ ۔کئی سالوں سے ہنزہ آفت زدہ ہے مگر جی بی ڈی ایم کہیں کام کرتا نظر نہیں آرہا ہے

 

ہنزہ( سید اسد اللہ غازی ) کئی سالوں سے ہنزہ آفت زدہ ہے مگر جی بی ڈی ایم کہیں کام کرتا نظر نہیں آرہا ہے ۔ ششپر نالے گلیشر کے سرکنے کا مواملہ ہو التر کے گلیشر کے پھٹ جانے سے نہری نظام کا نقصان ہو یا التر گلیشر کے بار بار ٹوٹنے سے کئی دفعہ کریم کے مکینوں کا لکھوں کا نقصان ہوا کئی کچے مکانات ہو یا ریسٹورنٹس طوفان سے گر گئے مگر جی بی ڈٰ ی ایم کا کئی ایک اہلکار نے ان متاثریں کی زبانی کلامی دادرسی بھی نہیں کی ، جبکہ جی بی ڈی ایم کے پاس آفات سے نمٹنے کے لیے خطر رقم ہوا ہے ۔ حالیہ باریشوں میں بھی ہنزہ بھر سے کچی مکانات اور مویشی خانوں کو نقصان ہو ا ۔ اب عوام نے جی بی ڈی ایم اے کی روایتی نااہلی کو دیکھ کر انتظامیہ کو درخواست دینے کے لیے وقت ضائع نہیں کرتے عوامی حلقوں نے ڈی جی این ڈی ایم اے سے مطالبہ کیا ہے کہ ڈی ڈی این ڈی ایم ہنزہ کی جگہ کسی دوسرے فرض شناس اور ایمدار افسر کی تعیناتی کو یقینی بنائے ۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں