بدھ، 16 ستمبر، 2020

ہنزہ۔ عوامی مطالبے پر ڈی سی ہنزہ فیاض احمد نے ہنزہ کے دوسری نشست کی فراہمی کو جلد یقینی بنانے کے لیے ہوم سیکرٹری اور چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ لیا۔

 



ہنزہ ۔ (بیورو رپورٹ) ڈپٹی کمشنر ہنزہ فیاض احمد نے ہنز ہ کو دوسری نشست کی فراہمی کے ہوم سیکرٹری اور چیف الیکشن کمشنر کو خط کھ دیا انہوں نے کہا ہنزہ ایڈواٸیزی فارم کی درخواست پر عمل درآمد کیا جاٸیے جس میں دوسری نشست کا مطالبہ کیا ہے کیونکہ  کہ ہنزہ 10109 مربع کلومیڑ ہے جوکہ  رقبے کے اعتبار سے جی بی کا سب بڑا ضلع ہے او ر آباد ی بھی بہت زیاد ہ اس بنا پر ہنزہ کو دوسری نشست کی فراہمی کو جلد یقینی بنا جاٸیے   

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں